بین الاقوامی سطح پر آپکی مسلسل کامیابیوں کے منتظرہیں،رانامشہود کی والی بال ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے لیاقت جمنازیم میں منعقدہ حالیہ ایشین والی بال چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان والی بال ٹیم کومبارکباد پیش کی ہے۔
کپتان محمد علی کی…