بیشک دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں: خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام
خواجہ آصف نے سراج الدین حقانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دشمن کو چاہیں تو اپنے گھر میں بسائیں، لیکن ان کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف دشمن کا کردار ادا نہ کریں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ سراج الدین حقانی ہمارے مہمان رہے ہیں اور ان کے…