بیرسٹر گوہر کے کہنے پر مخصوص نشستیں خالی نہیں چھوڑ سکتے، بیرسٹر عقیل ملک
وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کے کہنے پر مخصوص نشستیں خالی نہیں چھوڑ سکتے۔
وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ مانتے ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی ماننا پڑے گا، 9 ججز نے نظرثانی…