بی این پی کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدر آصف علی زرداری کا شکریہ
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائیں بھیجی تھیں۔
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…