بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے، جلد سب کچھ حل ہو جائے گا: محسن نقوی
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے اور جلد تمام معاملات حل ہو جائیں گے، ایشیا کپ کے حوالے سے بھی جلد اعلان متوقع ہے۔
اے سی سی کا سالانہ اجلاس ڈھاکا میں اختتام پذیر ہو گیا، جس کے…