بھارتی میچ کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں نہیں، حکومت نے فیصلہ کرنا ہے، سلمان علی آغا
کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارت کے ساتھ ممکنہ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ میچ کا فیصلہ حکومت کے اختیار میں ہے اور ٹیم اس کے مطابق آگے بڑھے گی۔
حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال…