بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےتھوڑا رحم کیا پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں: صدر مملکت
**صدر آصف علی زرداری نے کہا: "ہم نے بھارت پر رحم کیا، مزید جہاز گرائے جا سکتے تھے"**
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے خلاف سخت اور واضح موقف کا اظہار…