بنگلہ دیش کے ریسٹورنٹ میں لگی آتشزدگی نے تباہی مچادی،48افرادہلاک
ڈھاکہ (نیوزڈیسک )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مہنگے علاقے میں واقع ایک سات منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 48 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر صحت سمنتا لال سین نے…