بلوچستان میں 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی عائد
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں 31 جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کے دوران صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش، موٹر…