بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ آئینی قرار
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت معدنیات پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا ہے۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے اٹک سیمنٹ کی طرف سے دائر کردہ درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ 15…