بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس بدھ کے روز یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا کابینہ نے گزشتہ ماہ پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کی پرزور مذمت کی اور ان واقعات میں شہید ہونے والے…