بلاول کا وژن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن کراچی کو موئنجو ڈرو بنانے کا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک کے…