بغیر ڈرائیور چلنے والی میٹرو سروس کو آخرکار عوام کیلئے کھول دیا گیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو سروس کے دروازے آخرکار عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔رائل کمیشن فار ریاض سٹی کے مطابق بغیر ڈرائیورز کے چلنے والی میٹرو ٹرینوں کی 1، 4 اور 6 نمبر لائنوں کو عوام کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ 2 اور 5 نمبر کی…