بشکیک سے طلبہ کو لانے والی کے پی فری ایئر سروس کی پرواز روانہ نہ ہو سکی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈی جی پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا محمد قیصر خان نے کہا ہے کہ بشکیک سے طلبہ کو لانے والی کے پی فری ایئر سروس کی پرواز روانہ نہ ہو سکی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد قیصر خان نے کہا کہ صبح 10 بجے کا وقت دیا ہے،…