بشریٰ بی بی غریب لوگوں کی لاشیں بیچنے آئی تھیں،دانیال چوہدری
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاجی مظاہروں اور اس کے نتیجے…