بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ، ایران اور سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، اہم بیان جاری
ایران جو شامی تنازع کے دوران بشار الاسد کا ایک اہم حلیف رہا ہے، نے کہا ہے کہ اسے دمشق میں بشارالاسد کے زوال کے بعد بھی شام کے ساتھ "دوستانہ" تعلقات جاری رہنے کی توقع ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اور شام…