بسنت کے موقع پر لاہور میں ممکنہ 4 روزہ تعطیلات، ضلعی انتظامیہ کی تجویز
لاہور میں بسنت کے تہوار کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کے امکانات ہیں۔ 5 فروری کو یوم کشمیر کی سرکاری تعطیل پہلے ہی طے ہے، جبکہ ہفتہ اور اتوار کی معمول کی چھٹیاں بھی ہوں گی۔ اگر جمعہ کو اضافی چھٹی منظور ہو جاتی ہے تو شہریوں کو مسلسل چار دن کی…