برمنگھم میں بزنس کارڈ کے ذریعے ڈرگ سپلائی کرنے والے کو 9 سال کی سزا
برمنگھم میں بزنس کارڈز کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والا 27 سالہ محمد احمد عدالت سے 9 سال قید کی سزا پا گیا۔ ملزم ’جیسن‘ نامی کاؤنٹی ڈرگ لائن کے ذریعے شہر میں ہیروئن اور کریک کوکین سپلائی کرتا تھا۔
بلوچستان: گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت…