برطانیہ کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے پر کنٹرول سے متعلق فیصلہ واپس لے۔
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے…