برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ کی فضاؤں میں موجود ہیں اور برطانیہ ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہو چکا ہے۔…