برطانیہ اور فرانس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
برطانیہ اور فرانس نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں ایک مشتبہ زیرِ زمین اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق یہ بمباری انٹیلی جنس رپورٹ کی نشاندہی پر کی گئی اور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے،…