بر طانیہ کا جعلی ویزے پر کام دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
برطانیہ نے جعلی ویزے پر کارکنان بھرتی کرنے والے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بیرون ملک سے ملازمین بھرتی کرنے پر پابندی عائد ہو سکتی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق…