بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لے جانے کے لیے رضامند ہے۔
سلمان اکرم راجا نے پارلیمنٹ ہاؤس سے ویڈیو بیان میں کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ان کے…