بانیٔ پی ٹی آئی کو عدالت لانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج طاہر عباس سِپرا نے بانیٔ پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم دیا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو 4 اپریل کو عدالت لایا جائے۔
بانیٔ پی ٹی…