بانی کی رپورٹ تسلی بخش، ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں: طارق فضل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تسلی بخش، فی الحال اسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہیں، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 100 فیصد اور دوسری آنکھ کی بینائی 70 فیصد بہتر ہو…