بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی…