بانی پی ٹی آئی کے حقوق سلب ہو رہے ہیں،انکی صحت کے حوالے سے سخت تحفظات ہیں،علامہ راجا ناصر عباس
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے کہا بانی سابق وزیر اعظم ہیں، ان کے حقوق سلب ہو رہے ہیں۔
سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کیا پولیس کو حق ہے کہ پرامن مظاہرین کو ڈنڈے مارے، حکومتیں عوام کو ان کا…