باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین کا جرگہ، صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کا ساتھ دینے کا اعلان
**باجوڑ جرگے کا اعلان: صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ساتھ دینے کا فیصلہ**
پشاور: باجوڑ کے ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل ایک جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا بھرپور ساتھ…