ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے اقدام قتل کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین نے اقدام قتل کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کی،…