اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکن
نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو چوروں کو آپ کے فون کو فروخت کرنے یا ڈیٹا تک رسائی سے روکیں گے۔
گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے تحفظ…