اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 655 کلو منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائیاں کرتے ہوئے 655 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گاہی خان چوک کوئٹہ پر گاڑی سے 640 کلو چرس برآمد کی اور 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔…