این اے 22مردان :حیدر ہوتی کو شکست، پی ٹی آئی حمایت یافتہ عاطف خان کامیاب
مردان(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 22مردان میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عاطف خان نے اے این پی کے امیر حیدر ہوتی کو شکست دیدی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار محمد عاطف خان ایک لاکھ 14ہزار…