ایمان مزاری کا جسٹس ڈوگر کیخلاف درخواست پر عدم کارروائی پر شکایتی خط
انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری حازر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف اپنی دائر کردہ دفتری ہراسگی کی شکایت پر عدم کارروائی کے حوالے سے ایک شکایتی خط جمع کرایا۔خیال رہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایمان مزاری…