ایم کیو ایم کا میٹرک کے جاری امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ
کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے میٹرک کے جاری امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے کہا ہے کہ میٹرک بورڈ نے اس بار ساری چیزیں…