ایف ایف سی کو ایم اے پی کی جانب سے نویں مرتبہ کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازدیا گیا
کراچی:
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کو مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) کی جانب سے کھاد کے شعبے میں نویں مرتبہ بہترین کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز کراچی میں منعقدہ 40ویں کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈز کی تقریب میں…