ایف آئی اے کے تمام زونل دفاتر میں ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنیکا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پر ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جن پر عمل درآمد فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے…