ایشیا کپ 2025 کا آغاز کب سے ہوگا اور میچز کہاں ہوں گے؟ تجاویز سامنے آگئیں
ایشیا کپ 2025 کو 5 سے 10 ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ڈھاکا میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے سالانہ اجلاس کے دوران یہ تجویز دی گئی کہ ایونٹ کا آغاز 5 سے 10 ستمبر کے درمیان ہو اور تمام میچز…