ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
ایرانی میڈیا نے اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ایرانی قوم اپنے اسلامی اسباق سے…