ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کے حق میں مظاہروں پر قوم کو خراج تحسین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حکومت کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں پر ایرانی قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس دن کو ملکی تاریخ کا ایک اہم اور یادگار دن قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم…