ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل پر عالمی میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید جاری ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر حملے سے عین قبل مودی کا اسرائیل کا دورہ بھارت کو عالمی سطح پر مشکل صورتحال…