ایران پر امریکی معاشی وار، ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف جاری معاشی مہم کے تحت اس کے تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔
فاکس بزنس نیٹ ورک کے پروگرام ’کڈلو‘ میں گفتگو کرتے…