ایران میں رجیم چینج کے بعد سعودیہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئیگا: ٹرمپ کے ساتھی کا…
امریکا کے ری پبلکن سینیٹر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں موجودہ حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئے گا۔
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون…