او جی ڈی سی نے پانچ نئے ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لیے
اسلام آباد، 26 فروری 2026: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے 30 اپریل 2025 کو منعقدہ بڈنگ راؤنڈ میں حاصل کیے گئے پانچ نئے ایکسپلوریشن بلاکس کے لیے پیٹرولیم کنسیشن ایگریمنٹس پر دستخط کر دیے۔ ان بلاکس کی دستخطی تقریب وزارت…