انٹرنیشنل اسکواش فائنل،پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایازکوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست
نیو جرسی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل نیو جرسی میں منعقد ہوا، جس کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرz…