انا للہ و انا الیہ راجعون ،بلوچستان، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، جے یو آئی رہنما جاں بحق
نوشکی (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے ۔
پولیس نے بتایا کہ جے یو آئی رہنما کی شناخت میر ظہور نادینی کے نام سے ہوئی ۔جے یوآئی پر نوشکی آر سی ڈی شاہراہ…