امریکی میگزین کا سال 2024 کے پرکشش مرد کا اعلان
امریکی میگزین نے سال 2024 کے پرکشش مرد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے معروف میگرین 'People magazine’ نے امریکی اداکار جان کراسنسکی کو 2024 کا پرکشش مرد قرار دیا ہے۔
امریکی میگزین کی جانب سے اس سال کے پرکشش…