امریکا: گھوڑے نے ایئرپورٹ حکام کی دوڑیں لگوا دیں
امریکا میں ایک اصطبل سے فرار ہونے والے گھوڑے نے نیو یارک کے جے ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر حکام کے لیے ہلچل مچا دی۔
نیو یارک اور نیو جرسی کی پورٹ اتھارٹی کے لیفٹننٹ لوئس کیلڈرون اور افسر نکولس ڈیلگاڈو اپنی ڈیوٹی پر موجود تھے جب انہیں اطلاع…