امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام
تہران میں علی لاریجانی نے خطے کے ممالک کے نام عربی زبان میں پیغام جاری کیا ہے۔
ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کا خطے کے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تاہم اگر کسی ملک میں قائم فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف استعمال…