امریکا کا فارماسیو ٹیکل پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان، بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فارماسیو ٹیکل پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان سے بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس کے علاوہ ٹرمپ نے دواسازی کی مصنوعات، بھاری ٹرک، گھریلو مرمت کے سازو سامان اور فرنیچر پر بھاری محصولات عائد کرنے کا بھی…