الیکشن میں عوام نے فیصلہ دیا کہ تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر اتفاق کرنا ہوگا ، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے، عوام نے ایسا فیصلہ دیا ہے جس پر اب مجبوراً تمام اسٹیک ہولڈرز سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اتفاق کرنا پڑے گا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا…